Eid Ul Adha Mubarak Ringtones

772 ringtones matching "Eid Ul Adha Mubarak". Here you can browse, listen and download Eid Ul Adha Mubarak Ringtones for free. Best Eid Ul Adha Mubarak Ringtones Download with MP3 file format for your Android mobile phone.

29
@Samantha
408
29
@Indie
816
28
@Marlena
360
28
@Kiara
1,890
35
@Emrick
595
30
@Jessa
765
29
@Melania
274
14
@Calvin
459
29
@Marley
1,502
30
@Julija
221
30
@Fionn
1,169
(مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک) (مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک) خوشبو لگا کے (خوشبو لگا کے)، شیر خورمہ کھا کے (شیر خورمہ کھا کے) خوشبو لگا کے، شیر خورمہ کھا کے ہاتھوں میں ہم اپنے مہندی لگا کے مانگیں گے عیدی، کہیں گے یہ ہم (کہیں گے یہ ہم) پیاری ماما، پیارے بابا عید مبارک سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک پیاری ماما، پیارے بابا عید مبارک سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک چوڑی پہن کے (چوڑی پہن کے)، کاجل لگا کے (کاجل لگا کے) چوڑی پہن کے، کاجل لگا کے ماتھے پہ ہم اپنے ٹیکا سجا کے مانگیں گے عیدی، کہیں گے یہ ہم (کہیں گے یہ ہم) پیاری نانی، پیاری دادی عید مبارک سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک پیاری نانی، پیاری دادی عید مبارک سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک (مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک) (مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک) ملنے سہیلی سے جاؤں گی عید پہ میں اپنے کپڑے دکھاؤں گی عید پہ ملنے سہیلی سے جاؤں گی عید پہ میں اپنے کپڑے دکھاؤں گی عید پہ کہہ کے سہیلی کو عیدیں مبارک میں رشتے داروں کے جاؤں گی عید پہ خالا کے جا کے (خالا کے جا کے)، پھپو کی جا کے (پھپو کی جا کے) خالا کے جا کے، پھپو کی جا کے ماموں کے، چاچو کے، تایا کے جا کے مانگیں گے عیدی، کہیں گے یہ ہم (کہیں گے یہ ہم) پیاری چاچی، پارے چاچو عید مبارک سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک پیاری چاچی، پارے چاچو عید مبارک سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک (مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک) (مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک) لے کر میں آئی ہوں پیغام عید پہ سب کو سنانے ہیں احکام عید پہ لے کر میں آئی ہوں پیغام عید پہ سب کو سنانے ہیں احکام عید پہ پانا ہے غریب کی برکتوں کو کرنے ہیں یہ ہم کو چند کام عید پہ اُس دن غریبوں (اُس دن غریبوں)، یتیموں کے جا کے (یتیموں کے جا کے) اُس دن غریبوں، یتیموں کے جا کے عیدی سے ہم اپنے کھانا کِھلا کے بانٹیں گے عیدی، کہیں گے یہ ہم (کہیں گے یہ ہم) پیارے مسلمانو تمہیں عید مبارک سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک پیارے مسلمانو تمہیں عید مبارک سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک (مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک) (مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک) (مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک)
Load more

X

#1 Ringtone App - top ringtones for free!

logo
Login with Google Login with Facebook

By joining, you agree to Terms of Service & Privacy Policy.

Upload a ringtone

You can upload MP3, WAV, M4A, OGG, M4R, ACC format files.

By selecting 'Upload' you are representing that this item is not obscene and does not otherwise violate Terms of Service, and that you own all copyrights to this item or have express permission from the copyright owner(s) to upload it.

Before uploading, please read our Privacy.