Wait in queue for 5s for download Labbaik Allahumma Labbaik Ringtone to begin
Downloading...
Labbaik Allahumma Labbaik Ringtone
How to set ringtone?

Once you’ve downloaded, you can set it as your phone’s default ringtone or set individual ringtones for contacts. There are two ways to set a custom ringtone on an Android phone:

1. Download 1ringtone app and change your ringtone in profile section.

2. Set a custom ringtone in your mobile phone Settings. Download the ringtone you like; open "Settings" -> "Sounds" ->"Ringtone"; change the ringtone in ease.

15
@Anastasija
20
خُدا تیرا حافظ و نگهبان، اے راہ بٹھا کے جانے والے نویدِ سعد امبثاٹ بن کر، پیامِ دارالسلام آیا لبّیک اللّٰہم لبّیک لبّیک لاشریک لک لبّیک إِنَّ الحَمدَ وَ النِّعمَۃَ لکَ وَ المُلکَ لاشریک لک لبّیک اللّٰہم لبّیک لبّیک لاشریک لک لبّیک إِنَّ الحَمدَ وَ النِّعمَۃَ لکَ وَ المُلکَ لاشریک لک لبّیک اللّٰہم لبّیک لبّیک لاشریک لک لبّیک إِنَّ الحَمدَ وَ النِّعمَۃَ لکَ وَ المُلکَ لاشریک لک نصیب پر ہے وہ آج نذان جنہیں شرف حج کا مل رہا ہے نصیب پر ہے وہ آج نذان جنہیں شرف حج کا مل رہا ہے منیٰ کی جانب روان دوان ہے منیٰ کی جانب روان دوان ہے لبوں پہ لبّیک کی صدا ہے لبّیک اللّٰہم لبّیک لبّیک لاشریک لک لبّیک إِنَّ الحَمدَ وَ النِّعمَۃَ لکَ وَ المُلکَ لاشریک لک بہ چشم نم غم کوئی دعا میں تو کوئی مصروف ہے سنا میں بہ چشم نم غم کوئی دعا میں تو کوئی مصروف ہے سنا میں خدا کے مہمان ہیں منیٰ میں خدا کے مہمان ہیں منیٰ میں عجیب کیفو صرور سا ہے لبّیک اللّٰہم لبّیک لبّیک لاشریک لک لبّیک إِنَّ الحَمدَ وَ النِّعمَۃَ لکَ وَ المُلکَ لاشریک لک قبول کیوں نہ ہو اب دعائیں ملی مقدر سے یہ فضائیں قبول کیوں نہ ہو اب دعائیں ملی مقدر سے یہ فضائیں معاف اسکی ہیں سب خطائیں معاف اسکی ہیں سب خطائیں جو آج عرفات میں کھڑا ہے لبّیک اللّٰہم لبّیک لبّیک لاشریک لک لبّیک إِنَّ الحَمدَ وَ النِّعمَۃَ لکَ وَ المُلکَ لاشریک لک وقوف عرفات سے بن کے کندن وقوف عرفات سے بن کے کندن وقوف عرفات سے بن کے کندن چلے ہیں مزدلفہ حاجی حجّان وقوف عرفات سے بن کے کندن چلے ہیں مزدلفہ حاجی حجّان مہک رہا ہے دلوں کا گلشن مہک رہا ہے دلوں کا گلشن خوشی سے چہرہ دمک رہا ہے لبّیک اللّٰہم لبّیک لبّیک لاشریک لک لبّیک إِنَّ الحَمدَ وَ النِّعمَۃَ لکَ وَ المُلکَ لاشریک لک انوکھی بستی عجب زمین ہے کہ سوز ایسا کہیں نہیں ہے انوکھی بستی عجب زمین ہے کہ سوز ایسا کہیں نہیں ہے یہ کس قدر آج شب حسین ہے یہ کس قدر آج شب حسین ہے کرم خدا کا یہاں بڑھا ہے لبّیک اللّٰہم لبّیک لبّیک لاشریک لک لبّیک إِنَّ الحَمدَ وَ النِّعمَۃَ لکَ وَ المُلکَ لاشریک لک مگن کوئی ڈھونڈنے میں سنگ ہے رمی کی دل میں بڑھی امنگ ہے مگن کوئی ڈھونڈنے میں سنگ ہے رمی کی دل میں بڑھی امنگ ہے تھکن سے چر آج انگ انگ ہے تھکن سے چر آج انگ انگ ہے مگر تھکن میں بھی ایک مزا ہے لبّیک اللّٰہم لبّیک لبّیک لاشریک لک لبّیک إِنَّ الحَمدَ وَ النِّعمَۃَ لکَ وَ المُلکَ لاشریک لک عبید اپنی کہاں یہ اوقات کے لیکے جاتے یہاں کی برکت عبید اپنی کہاں یہ اوقات کے لیکے جاتے یہاں کی برکت نبی کے صدقے دعا کا دامن نبی کے صدقے دعا کا دامن سبھی مرادوں سے بھر گیا ہے لبّیک اللّٰہم لبّیک لبّیک لاشریک لک لبّیک إِنَّ الحَمدَ وَ النِّعمَۃَ لکَ وَ المُلکَ لاشریک لک لبّیک اللّٰہم لبّیک لبّیک لاشریک لک لبّیک إِنَّ الحَمدَ وَ النِّعمَۃَ لکَ وَ المُلکَ لاشریک لک

X

#1 Ringtone App - Free Ringtones Download

logo
Login with Google Login with Facebook

By joining, you agree to Terms of Service and Privacy Policy

Upload content

You can upload MP3, WAV, M4A, OGG, M4R, ACC format files.

By selecting 'Upload' you are representing that this item is not obscene and does not otherwise violate Terms of Service ,and that you own all copyrights to this item or have express permission from the copyright owner(s) to upload it.

Before uploading, please read our Privacy.